Thursday, 28 June 2018

دل کی بے تابی

دلوں میں تم اپنی بے تابیاں لے کر
چل رہے ہو تو زندہ ہو تم،
نظر میں خوابوں کی بجلیاں لے کر 
چل رہے ہو تو زندہ ہو تم،
ہوا کے جھونکوں جیسا آزاد رہنا سیکھو،
تم ایک دریا کے جیسے لہروں کے بہنا سیکھو،
ہر ایک لمحے سے تم ملو، کھولے اپنی بانہیں،
ہر ایک پل نیا سماں دیکھیں یہ نگاہیں،
جو اپنی آنکھوں میں حیرانیاں لے کر
چل رہے ہو تو زندہ ہو تم،
دلوں میں تم اپنی بے تابیاں لے کر
چل رہے ہو تو زندہ ہو تم۔۔۔۔!

No comments:

Post a Comment

power of your words